نماز تراویح کے دوران میانوالی پولیس کے مؤثر سکیورٹی انتظامات

نماز تراویح کے دوران میانوالی  پولیس کے مؤثر سکیورٹی انتظامات

کمرمشانی (نمائندہ دنیا )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات اور ڈی پی او میانوالی کی ہدایات کے تحت میانوالی پولیس نے نماز تراویح کے دوران تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات کیے ۔

ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے اپنے علاقوں میں ڈیوٹیز چیک کیں اور ملکی حالات کے پیش نظر پولیس اہلکار الرٹ رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں