گیس سلنڈر لگانے پر 7گاڑیاں بند

 گیس سلنڈر لگانے پر 7گاڑیاں بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر استعمال کرنیوالے 7ڈرائیورز حراست میں لے لئے ،چیکنگ کے دوران سلنڈرز استعمال کرنیوالے ویگنیں بند کر کے عباس وغیرہ 5ڈرائیورز حراست میں لے لئے ۔

 پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر استعمال کرنیوالے 7ڈرائیورز حراست میں لے لئے ،چیکنگ کے دوران سلنڈرز استعمال کرنیوالے ویگنیں بند کر کے عباس وغیرہ 5ڈرائیورز حراست میں لے لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں