محنت کش خاتون سے زیادتی

 محنت کش خاتون سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے محنت کش خاتون کو گھر میں داخل ہو کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، نواحی خیابان حسن ٹان میں علی حمزہ نے عثمان کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیوی کو ڈرادھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

اوباش نے محنت کش خاتون کو گھر میں داخل ہو کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، نواحی خیابان حسن ٹان میں علی حمزہ نے عثمان کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیوی کو ڈرادھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں