پو لیس کا ایکشن، چار منشیات فروش گرفتار

 پو لیس کا ایکشن، چار منشیات فروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کا تھانہ کینٹ، سلانوالی،ساہی وال کے علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ،4 منشیات فروش گرفتار،3 کلو چرس اور ڈیڑھ کلو آئس برآمد کر لی گئی ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عمران،شہباز،خالد،شہزاد شامل ہیں ۔

 پولیس کا تھانہ کینٹ، سلانوالی،ساہی وال کے علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ،4 منشیات فروش گرفتار،3 کلو چرس اور ڈیڑھ کلو آئس برآمد کر لی گئی ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عمران،شہباز،خالد،شہزاد شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں