خاتون کوگھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا،مقدمہ درج

خاتون کوگھر میں گھس کر تشدد کا  نشانہ بنا دیا گیا،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں گھس کر خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔۔

 کلثوم نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزموں نے گھر میں گھس کر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں جس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں