تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والا ڈرائیور حوالات پہنچ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور دیگر ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔