سرچ آپریشن ، 20 رہائشی امکانات کی تلاشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس، سکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ، سول ڈیفنس اور حساس اداروں کے جوانوں نے تھانہ صدر بھلوال کی حدود میں واقع مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 20 رہائشی مکانات کی تلاشی لے کر 30 افراد کے کوائف کی تصدیق کی، سرچ آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او بھلوال نے کی ،تاہم کوئی نا جوازی سامنے نہیں آ ئی۔
پولیس، سکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ، سول ڈیفنس اور حساس اداروں کے جوانوں نے تھانہ صدر بھلوال کی حدود میں واقع مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 20 رہائشی مکانات کی تلاشی لے کر 30 افراد کے کوائف کی تصدیق کی، سرچ آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او بھلوال نے کی ،تاہم کوئی نا جوازی سامنے نہیں آ ئی۔