پر تشدد واقعات ، خاتون سمیت افراد زخمی

 پر تشدد واقعات ، خاتون  سمیت افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات کے دوران سوشل میڈیا پر تلخ کلامی پر سردار پور نون میں ذوالفقار وغیرہ نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے محمد احسان ،محمد عرفان اور عمر کو مضروب کر دیا۔

بلاک نمبر29میں گھریلو ناچاقی پر دیور انتظار حسین نے اپنی بھاوج آسیہ بی بی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔5جنوبی میں سابقہ رنجش پر محمد تنویر وغیرہ نے ظہیر اور اسکے والد منیر کو لہولہان کر دی دیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں