تجاوزات آپریشن کے دوران اٹھایا جانے والا ملبہ ہٹانے کا حکم

 تجاوزات آپریشن کے دوران اٹھایا جانے والا ملبہ ہٹانے کا حکم

تجاوزات آپریشن کے دوران اٹھایا جانے والا ملبہ ہٹانے کا حکم آئندہ وزٹ کے دوران ایسی صورتحال سامنے آئی تو ایکشن ہو گا : کمشنر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سسکمشنر حافظ شوکت علی نے میونسپل کارپوریشن حکام کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران اٹھایا جانے والا ملبہ فوری طور پر صاف کیا جائے اور اسے سڑکوں یا بازاروں میں نہ چھوڑا جائے ، آئندہ وزٹ کے دوران ایسی صورتحال سامنے آئی تو متعلقہ سپروائزر اور عملے کے خلاف بھار ی جرمانے اور تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں