دھوکہ دہی اور فراڈ کے واقعات میں لاکھوں لوٹ لئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداوں میں جعلی چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے 109جنوبی کے محمد اسلم سے آصف جاوید نے 11لاکھ روپے ،75جنوبی کے محمد اعجاز سے محمد خلیل نے 1کروڑ دس لاکھ روپے ۔۔۔۔
ماڑی کے غلام عباس سے سجاد احمد نے 11لاکھ روپے ،میانی کے بد حسنین سے شاہد آفریدی نے 15لاکھ 70لاکھ روپے ،اورصرافہ بازار کے محمدشہبازسے خرم شہزاد نے امانتاً وصول کیا گیا 182گرام سونا جس کی مالیت 81لاکھ 38ہزار روپے بنتی ہے خرد برد کر لیا،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔