عالمی یومِ خواتین کے موقع پر صنعت زار میں آگاہی واک اور سیمینار

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر صنعت زار میں آگاہی واک اور سیمینار

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر صنعت زار میں آگاہی واک اور سیمینارمقررین نے خواتین کے اہم کردار اور معاشرتی ترقی میں شراکت پر روشنی ڈالی

میانوالی (نامہ نگار)صنعت زار میں خواتین کے حقوق اور بااختیاری کے حوالے سے سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی میڈم زبیدہ شاہین (ویمن پروٹیکشن آفیسر)، میڈم سمیرا صدیق (اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیلٹر ہوم) اور میڈم فاطمہ احمد (منیجر صنعت زار) تھیں۔مقررین نے خواتین کے اہم کردار اور معاشرتی ترقی میں ان کی شراکت پر روشنی ڈالی، اور انٹرنیشنل وومن ڈے کے موقع پر خواتین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں