منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سی سی ڈی پولیس نے نہر بن حبیب پل کے قریب ناکہ بندی کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا،
ملزم کی شناخت طاہر شہزاد کے نام سے ہوئی جس کے قبضہ سے ایک کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ در ج کر لیا گیا۔