صدر آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن سرداربلبن حیات ڈوگر کی راؤکاشف رحیم سے ملاقات
سمندری(نمائندہ دنیا)مرکزی صدر آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن سرداربلبن حیات ڈوگر نے راؤکاشف رحیم خاں ایم پی اے سے ملاقات کی رانا فرخ حفیظ مون نمبردار ان کے ہمراہ تھے
انہوں نے ایم پی اے موصوف سے عید ملتے ہوئے عید کی مبارک باد دی اور تحصیل سمندری کے نمبرداران کو درپیش مسائل پر بات چیت کی جس پر راؤ کاشف رحیم خاں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔