سیف سٹی کیمروں کے تار اور دیگر تنصیبات چوری

 سیف سٹی کیمروں کے تار  اور دیگر تنصیبات چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیف سٹی کیمروں کے تار اور دیگر تنصیبات چوری کرلی گئی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے جھنگ روڈ پر نصب کی گئی سیف سٹی تنصیبات سے تار اور دیگر سامان نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں