ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کر نیوالے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے مسائل کا سبب بن رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔