مارکیٹ میں خریداری کے لئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

 مارکیٹ میں خریداری کے لئے آیا  شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں سلیم نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر دیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں