گھر کے باہر کھیلتی ہوئی کم عمر بچی لاپتہ ہو گئی

 گھر کے باہر کھیلتی ہوئی  کم عمر بچی لاپتہ ہو گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر کھیلتی ہوئی کم عمر بچی مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں حیدر نامی شہری کی 10 سالہ بیٹی آمنہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر اسے اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منکر کردیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں