جواں سالہ لڑکی اغوا ، زیادتی

 جواں سالہ لڑکی اغوا ، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔تھانہ باہلک میں مقدمہ کا اندراج کرواتے جاوید نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

اس کی بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواکرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں