پو لیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 6 جواری گرفتار
ملزموں کے قبضہ سے نقدی، موبائل فون ، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف کارروائیوں کے دوران چھ جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے جواء کھیلنے والی چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔