معمولی جھگڑے کم عمر لڑکے کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

  معمولی جھگڑے کم عمر لڑکے  کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)معمولی جھگڑے کی بنا پر کم عمر لڑکے کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں آصف نامی شہری کا 14 سالہ بیٹا عبداللہ گھر کی طرف آ رہا تھا کہ راستے میں ملزمان نے مبینہ طور پر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرہے لہو لہان کرنے کے بعد ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں