امن ہے تو اس کا سہرا بلا شبہ پاک فوج کے سر ،سکندر حیات وڑائچ

 امن ہے تو اس کا سہرا بلا شبہ پاک  فوج کے سر ،سکندر حیات وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ اگر آج پاکستان میں امن ہے تو اس کا سہرا بلا شبہ پاک فوج کے سر ہے پاک فوج ہمارا فخر ہے اور انشاء اﷲ ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 پوری پاکستانی قوم سے بھی درخواست ہے کہ اس نازک وقت پر فوج کا مورال بلند کرنے کے لیے ہم سب کو فوج کا ساتھ دینا ہوگا کیونکہ فوج کی بدولت ہی ہم سکھ کی نیند سو رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں