جعلی چیک سے ساڑھے 16لاکھ روپے ہتھیا لئے

جعلی چیک سے ساڑھے  16لاکھ روپے ہتھیا لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں میں کاروباری لین دین کے دوران جعلی چیکوں کے ذریعے وجھ کے عقیل سے محمد پرویز نے ساڑھے 16لاکھ روپے ۔۔۔

نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کی رہائشی تنویر مسرت سے محمد افضل اور سیف نے 9لاکھ روپے ،111جنوبی کے فضل الرحمان سے عمردراز نے 10لاکھ روپے ،13جنوبی کے وقاص عارف سے بدالسعید نے 6لاکھ روپے ہتھیا کر خرد برد کر لئے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں