بچی سے زیادتی کی کوشش

بچی سے زیادتی کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش قانون اور اسکی سہولت کار خاتون کی زد میں آ گئے ،، پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش قانون اور اسکی سہولت کار خاتون کی زد میں آ گئے ،، پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں