تسنیم احمد قریشی کی مزمل علی خان کی نانی کی وفات پر تعزیت

تسنیم احمد قریشی کی مزمل علی  خان کی نانی کی وفات پر تعزیت

میانوالی (نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن کے صدر اور سابق وفاقی وزیر تسنیم احمد قریشی کی ڈویژنل نائب صدر رانا عزیز الرحمان اور ضلع میانوالی کے صدر زبیر حمزہ خان کے ساتھ بوہڑ بنگلہ آمد۔۔۔

نواب ملک وحید خان کی چچی اور خوشدامن اور نواب ملک امیر محمد خان اور مزمل علی خان کی نانی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں