مشرق وسطی میں بڑھتی ہو ئی کشید گی عالمی امن کیلئے بہت بڑا خطر ہ ،عدیل آرائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیاسی و سماجی رہنما چوہدری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں بڑھتی ہو ئی کشید گی عالمی امن کیلئے بہت بڑا خطر ہ ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ تنا زعات کا حل سفارتکا ر ی اور تحمل میں عا لمی بر اد ر ی ا س تشویشنا ک صورتحا ل پر خا مو ش تماشا ئی کی بجا ئے اپنا کر دار ادا کر ے خطے میں جا ر ی کشید گی دیگر ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے چکن گیس پٹرو ل اور ڈیز ل سمیت 13اہم اور ضرور ی اشیا ء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو ا جس سے بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی کی شرح میں عا م آ د می کو متاثر کیا ا ن حا لا ت میں یہ نا گز یر ہو چکا ہے کہ حکو مت مہنگا ئی پر قا بو پا نے کیلئے ایک طویل مدتی منصو بہ بند ی پر عمل کر ے ۔