ڈپٹی کمشنر کا میٹرک کے امتحانی سنٹروں کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر کا میٹرک کے امتحانی  سنٹروں کا اچانک دورہ

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی نے گورنمنٹ جامع ھائی سکول اور گورنمنٹ گرلز ھائی سکول سول اسٹیشن میں قائم میٹرک کے امتحانی سنٹروں کا اچانک دورہ کیااور امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے امتحانی مراکز پر تعینات نگران عملے کی حاضری، سیکیورٹی امور اور طلباء کو فراہم کردہ سہولیات کو چیک کیا۔ انھوں نے امتحانی عملے کو ہدایت کی کہ امتحانی عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں