7 بجلی چور گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے چھاپے مار کر طارق، قاسم،محمد اکرم،نصر حیات،محمد اسلم،ہمایوں،شاہد کو ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھو پکڑ لیا
واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے چھاپے مار کر طارق، قاسم،محمد اکرم،نصر حیات،محمد اسلم،ہمایوں،شاہد کو ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھو پکڑ لیا