مساجد و امام بارگاہوں پر سیکیورٹی سخت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تمام مساجد و امام بارگاہوں پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقوں میں مساجد اور عبادت گاہوں پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
تمام مساجد و امام بارگاہوں پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقوں میں مساجد اور عبادت گاہوں پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔