کسان چارہ بنانے والی مشین کی زد میں آ کر شدید زخمی
خوشاب(نمائندہ دنیا )رنگپور بگھور کے نواحی ڈیرہ پر ایک کسان سانول خان مویشیوں کیلئے چارہ تیار کرتے ہوئے چارہ بنانے والی مشین کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا ۔
مضروب 32سالہ سانول خان ولد محمد الطاف ضلع بھکر کے چک62علی خیل کا رہائشی ہے اور اس نے رنگپور کے نواحی علاقہ میں مویشی پال رکھے ہیں گزشتہ روز وہ مشین پر چارہ بنا رہا ترھا کہ اس کاروائیاں بازو مشین کی زد میں آ گیا ، مضروب سانول کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔