اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کی زیرِ صدارت ریونیو اجلاس
بھلوال(نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کی زیرِ صدارت ریونیو اجلاس منعقد ہوا جس میں اور ریکوریز کے امور کا جائزہ لیا گیا۔
PULSEاجلاس میں فیلڈ میں جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت دی گئی کہ ریکوریز کے اہداف کو ہر صورت مکمل کیا جائے اور PULSE کے تحت ریکارڈ کو بروقت اپڈیٹ رکھا جائے ۔اس موقع پر کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور ریونیو معاملات کو مؤثر انداز میں نمٹانے پر زور دیا گیا