ہمسائی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے لکسیاں میں بد تمیزی سے منع کرنے پر ہمسائے نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ ثمینہ بی بی نے گھر کے باہر کوڑا کرکٹ پھینکنے کے دوران بد تمیزی کرنے پر شاہد کو منع کیا و وہ طیش میں آ گیا ۔
نواحی علاقے لکسیاں میں بد تمیزی سے منع کرنے پر ہمسائے نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ ثمینہ بی بی نے گھر کے باہر کوڑا کرکٹ پھینکنے کے دوران بد تمیزی کرنے پر شاہد کو منع کیا و وہ طیش میں آ گیا ۔