کیڈٹ کالج چک نمبر 10 شمالی بھلوال میں سیمینار

کیڈٹ کالج چک نمبر  10 شمالی بھلوال میں سیمینار

بھلوال(نمائندہ دنیا ) گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیڈٹ کالج چک نمبر 10 شمالی (اجنالہ روڈ، قدرت آباد) بھلوال میں منعقد ہوا۔

سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اسسٹنٹ کمشنر بھلوال مدثر ممتاز ہرل،پرنسپل کیڈٹ کالج کرنل ریٹائرڈ احسان الحق۔فیاض الحق ڈی ای او ایجوکیشن،چوہدری محسن وڑائچ،مہر بلال وینس ایجوکیشن آفیسر،چیف آفیسر بلدیہ وقاص ہرل،سابق وائس چیرمین بلدیہ بھلوال چوہدری محمد اکرم آرائیں ریاض احمد گوندل صدر پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجزز، رانا فیاض احمد،انچارج ستھرا پنجاب رانا شہزاد نے سیمینار میں شرکت کی ۔اس موقع مقررین نے حکومتی پالیسیوں، موجودہ حالات اور عوامی آگاہی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی،شرکاء کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر بھی گفتگو کی گئی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں