حساس مقامات کی سکیورٹی سخت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ممکنہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر حساس مقامات اور اہم انسٹالیشنز /تنصیبات کے حفاظتی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ،ہوم ڈیپارٹمنٹ نے رپورٹ طلب کر لی۔
ممکنہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر حساس مقامات اور اہم انسٹالیشنز /تنصیبات کے حفاظتی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ،ہوم ڈیپارٹمنٹ نے رپورٹ طلب کر لی۔