جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنیوالا موٹرسائیکل سوار حوالا ت جا پہنچا،ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ایک موٹرسائیکل سوار نذیر کو روک کر کاغذات چیک کئے تو نمبر پلیٹ بوگس نکلی مقدمہ درج کروادیا گیا۔
جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنیوالا موٹرسائیکل سوار حوالا ت جا پہنچا،ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ایک موٹرسائیکل سوار نذیر کو روک کر کاغذات چیک کئے تو نمبر پلیٹ بوگس نکلی مقدمہ درج کروادیا گیا۔