پروفیسر ڈیوڈ کْک کی ارم حامد حمید سے ملاقات

 پروفیسر ڈیوڈ کْک کی  ارم حامد حمید سے ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بیرون ملک آسٹریلیا سے پاکستان آئے پروفیسر ڈیوڈ کْک نے گزشتہ روز سرگودھا آمد پر مسلم لیگ ن کی خاتون رکن قومی اسمبلی ارم حامد حمید ۔۔۔۔۔

اور ان کے شوہر سابق معاون خصوصی وزیراعظم چودھری نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب چودھر ی حامدحمید سے ان کی رہائش گاہ بلاک 25 پر ملاقات کی اور معاشی ترقی، تعلیم، انکیوبیشن سینٹرز کے قیام، زرعی ٹیکنالوجی کی منتقلی، اور آسٹریلوی جامعات کے ساتھ تعلیمی تعاون کے فروغ جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں