نامعلوم چوررکشہ لے اڑے

نامعلوم چوررکشہ لے اڑے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین مختلف وارداتو ں کے دوران فاطمہ جناح روڈ سے عمیر،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے کامران کی موٹرسائیکلیں، اور ساہی وال سے عبدالستار کا رکشہ نامعلوم چور اڑا لے گئے ، مقدمات درج کرلئے ۔

تین مختلف وارداتو ں کے دوران فاطمہ جناح روڈ سے عمیر،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے کامران کی موٹرسائیکلیں، اور ساہی وال سے عبدالستار کا رکشہ نامعلوم چور اڑا لے گئے ، مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں