مسائل سے قو م میں ما یوسی اور بے چینی بڑھتی ہی جا ر ہی ،علی آصف بگا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے علی آصف بگا نے کہا ہے کہ پا کستا ن کے بڑھتے ہو ئے مسائل سے قو م میں ما یوسی اور بے چینی بڑھتی ہی جا ر ہی ہے پاکستانی عوا م کو 4سا ل سے جعلی جمہور یت کے ذریعے ہا نکا جا ر ہا ہے۔
ہر شعبے میں نا کا می کے بعد ا ب عوا م کو حکومت واپس کر نا ہو گی کیونکہ فا ر م 47حکومت نے غر بت بے ر وز گا ر ی اور مہنگا ئی کے تحفے دے کر عا م آ د می کی ز ند گی اجیر ن کر کے ر کھ د ی ہے پاکستا ن پر بڑھتے ہو ئے قرضوں کے نتیجہ میں عالمی ما لیاتی ا دا روں کی کڑ ی شرا ئط کو تسلیم کیا جا ر ہا ہے جس کے منفی اثرا ت ہر شعبہ پر مرتب ہورہے ہیں۔