فو جی دستے سعود ی عر ب بھیج کر تاریخ ساز قدم ا ٹھا یا گیا ،شازیہ بانو

فو جی دستے سعود ی عر ب بھیج کر  تاریخ ساز قدم ا ٹھا یا گیا ،شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستا ن سعود یہ اسٹرٹیجک شراکت دا ر ی کو مز ید فروغ دینے پر اتفاق اور اکستا ن نے دفاعی معا ہد ے کے تحت لڑا کا و معاو ن طیارے و دیگر فو جی دستے سعود ی عر ب بھیج کر تاریخ ساز قدم ا ٹھا یا ہے پاکستا ن اور سعود ی عر ب میں دفاعی تعاو ن کے بعد ا ب اقتصاد ی تعاو ن بھی بھرپور طریقہ سے بڑھے گا پا کستا ن کی جنگ بند ی کا وشیں پا ئید ارعالمی استحکا م کی جانب بامعنی قد م ہیں جنگ بند ی کے سلسلہ میں تاریخ ساز کو ششوں کی بد و لت و ز یر اعظم شہبازشر یف فیلڈ ما ر شل آ ر می چیف سید عاصم منیر کو نو بیل انعام دیا جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں