پاکستا ن میں ا یچ آ ئی وی ایڈز کے 84ہزار سے زا ئد مریض رجسٹرڈ ،ڈاکٹر سکندر حیا ت

پاکستا ن میں ا یچ آ ئی وی ایڈز  کے 84ہزار سے زا ئد مریض  رجسٹرڈ ،ڈاکٹر سکندر حیا ت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے ڈاکٹر سکندر حیا ت وڑائچ نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں ا یچ آ ئی وی ایڈز کے 84ہزار سے زا ئد مریض رجسٹرڈ ہو ئے جن میں پنجا ب میں سب سے ز یا د ہ کیس ر پور ٹ ہو ئے ہیں۔

 پچھلے 15سا لو ں میں نئے ا نفیکشن میں 200فیصد ا ضافہ ہو ا متاثر ہ مریضوں پر استعما ل ہو نے وا لے آ لا ت استعما ل کر نے کے بعد ا ن افر اد کو ا یڈز کا مرض لا حق ہوا مجرما نہ غفلت جیسے طبی آ لا ت کا دوبا ر ہ استعما ل بحران کو مز ید بڑھاتا ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ ایڈز سے بچا ؤ کیلئے ز یا د ہ سے ز یا د ہ احتیاطی تدابیر اختیا ر کی جا ئیں اور ا س سلسلہ میں مہم بھی چلا ئی جا ئے کیونکہ ا حتیاطی تدابیر ا ختیا ر کر کے اس مرض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں