جنگ بند ی کر ا کر پاکستان عالمی سپر ہیر و بن گیا،عثمان شانی

 جنگ بند ی کر ا کر پاکستان عالمی  سپر ہیر و بن گیا،عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لیگی رہنماء عثمان شانی نے ایرا ن امریکا ا سرائیل جنگ بند ی پر و ز یر اعظم میاں محمد شہبازشر یف فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر کوخرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔

 انہوں نے کہا کہ جنگ بند ی کر ا کر پاکستان کو عالمی سپر ہیر و منو ا یا ہے پاکستا ن نے چھا ئی ہو ئی ما یو سی ختم کر کے نا ممکن کو ممکن بنا یا پا کستا ن کی ا س تاریخ ساز کامیابی پر پاکستا ن کے ا ذلی د شمن ہندوستان میں صف ماتم بچھ گئی پور ی د نیا میں پا کستا ن کا وقار بلند ہو ا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں