سابقہ رنجش‘خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش‘خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجشخاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا عیشاء ریاض کو ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ مارا گیا ، ملزم دھمکیاں دیکر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عیشاء ریاض نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں