بہت جلد ایر ا ن امریکا مذا کرا ت کا دوسر ا مر حلہ شروع ہو نے وا لا ، تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویژن صد ر پیپلزپارٹی تسنیم حمد قریشی اور ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ سٹی سیکرٹر ی اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہزاد تحصیل صد ر سلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضابھٹی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔
بہت جلد ایر ا ن امریکا مذا کرا ت کا دوسر ا مر حلہ شروع ہو نے وا لا ہے پاکستا ن کی عسکری و سیاسی قیاد ت نے امن کے سفیر کے طور پر بین ا لا قوامی سفارتکار ی میں مہا ر ت چابک دستی اور تواز ن کی انتہا ئی اعلی مثا ل قائم کر کے دنیا بھر میں امن کی کو ششوں کا اعتراف کرا یا ہے سعود ی عرب کے ساتھ دفاعی معا ہد ہ اور ایرا ن کے ساتھ اپنے مذہبی و تہذیبی تعلقات برقرار رکھتے ہو ئے امن کی ثالثی کے پاکستا ن کے کر دار کو دنیا بھر میں سرا ہا جا ر ہا ہے پور ی ا مت مسلمہ دعا گو ہے کہ یہ عارضی جنگ بند ی مستقل بنیادوں پر ہو۔ پاکستان کی عسکری وسیاسی قیادت کی سفارتکار ی کے مثبت اور دورس نتائج سامنے آ ئیں گے ۔