ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر 4افراد پولیس کے حوالے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اطیب الرحمان نے 10شمالی، اجنالہ سمیت دیگر علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی دوکانوں پر یکے بعد دیگرے چھاپے مار کر منہ مانگے دام وصول کرنے اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر آصف ۔۔۔۔
نذر حیات، اشرف،عابد حسین کوپکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جن کے خلاف مزید کاروائی جاری ہے ،اس دورا ن درجن سے زائد دکانداروں کو بھاری جرمانے بھی کئے گئے ۔