منشیات فروش چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

 منشیات فروش چرس فروخت  کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

خوشاب(نمائندہ دُنیا)صدر پولیس جوہر آباد نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران ایک منشیات فروش کو چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضہ سے 560گرام چرس بر آمد ہو ئی ، پولیس نے ملزم کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں