ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص حوالات جا پہنچا موصوف نے اپنے مخالفین جن سے لڑائی تھی کو مبینہ طور پر پھنسانے کیلئے پولیس کو جھوٹی اطلاع دی، جس پر پولیس نے اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔
ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص حوالات جا پہنچا موصوف نے اپنے مخالفین جن سے لڑائی تھی کو مبینہ طور پر پھنسانے کیلئے پولیس کو جھوٹی اطلاع دی، جس پر پولیس نے اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔