بدنام منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ ساہیوال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش فتح محمد کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 1 کلو آئس برآمد کر لی ۔
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ ساہیوال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش فتح محمد کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 1 کلو آئس برآمد کر لی ۔