طالبہ کا بیگ چوری

طالبہ کا بیگ چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم چور اولڈ سول لائن میں واقع امتحانی سنٹر کے باہر سے نویں جماعت کی طالبہ ماریہ بشیر کا بیگ اٹھا لے گئے جس میں قیمتی موبائل اور دیگر اشیاء تھیں،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 نامعلوم چور اولڈ سول لائن میں واقع امتحانی سنٹر کے باہر سے نویں جماعت کی طالبہ ماریہ بشیر کا بیگ اٹھا لے گئے جس میں قیمتی موبائل اور دیگر اشیاء تھیں،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں