ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد اقبال خان کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا
میانوالی (نامہ نگار) ایس ایچ او موسی\' خیل سب انسپکٹر امیر نواز خان شہباز خیل اور ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد اقبال خان دونوں کو غفلت و لاپرواہی کی پاداش میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی نے معطل کر کے لائن حاضر کر دیا ہے ۔
دونوں تھانے سے فارغ ہو گئی جبکہ یہاں پر نئے ایس ایچ او و ایڈیشنل کی نئی پوسٹنگ کر دی گئی۔