انجمن پٹو اریاں تحصیل خوشاب کی تشکیل نو کا مرحلہ مکمل

انجمن پٹو اریاں تحصیل خوشاب  کی تشکیل نو کا مرحلہ مکمل

خوشاب(نمائندہ دنیا )انجمن پٹواریاں تحصیل خوشاب کی تشکیل نو کا مرحلہ مکمل ہو گیا، احاطہ تحصیل آفس خوشاب منعقدہ انجمن پٹواریان و قانون گویان ،مال و اشتمال و ببدوبست کے مشترکہ اجلاس میں اتفاق رائے سے ملک شاہ نواز انجمن پٹواریں تحصیل خوشاب کا صدر اورآصف نواز جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ۔

 ان کی کابینہ مین منتخب ہونیوالے دیگر عیدیداروں میں سینیئر نائب صدرنوید طارق  اور فناس سیکرٹری زاہد محمود شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں