پی ایم کے ضلعی جنرل سیکرٹری کی نشست پر الیکشن شیڈول تبدیل

پی ایم کے ضلعی جنرل سیکرٹری کی  نشست پر الیکشن شیڈول تبدیل

خوشاب(نمائندہ دُنیا)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کے چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر احسان اﷲ کلیرہ نے ڈاکٹر کامران اعجاز اور ڈاکٹر عزیر مسعود کر اسسٹنٹ الیکشن کمشنر نامزد کر تے ہوئے پی ایم کے ضلعی جنرل سیکرٹری کی نشست پر ہونیوالے الیکشن شیڈول تبدیل کر دیا ، نئے شیڈول کے مطابق پی ایم اے کے ضلعی جنرل سیکرٹری کیلئے پولنگ 30اپریل کی بجائے 12مئی کو ہو گی۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کے چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر احسان اﷲ کلیرہ نے ڈاکٹر کامران اعجاز اور ڈاکٹر عزیر مسعود کر اسسٹنٹ الیکشن کمشنر نامزد کر تے ہوئے پی ایم کے ضلعی جنرل سیکرٹری کی نشست پر ہونیوالے الیکشن شیڈول تبدیل کر دیا ، نئے شیڈول کے مطابق پی ایم اے کے ضلعی جنرل سیکرٹری کیلئے پولنگ 30اپریل کی بجائے 12مئی کو ہو گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں